مرتبۂ خامسہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (تصوف) سلوک کے مراتب خسمہ میں سے پانچواں درجہ یعنی ہاہوت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) سلوک کے مراتب خسمہ میں سے پانچواں درجہ یعنی ہاہوت۔